زیلینسکی اور بائیڈن کے درمیان بات چیت

2022/03/02 10:28:55
شیئر:

یکم تاریخ کو یوکرین کے صدر زیلینسکی نے سوشل میڈیا پر کہا کہ اسی دن انہوں نے امریکی صدر بائیڈن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔دونوں صدور نے روس پر پابندی اور یوکرین کی امداد کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔