امریکہ چین سے خوفزدہ کیوں ؟

2022/03/08 17:20:43
شیئر:

امریکی ادارے "نیشنل انٹرسٹ" کے مطابق  امریکہ کی اقتصادی، تکنیکی اور فوجی برتری کو درپیش چیلنجز، سیاسی پولرائزیشن، اور سماجی ٹوٹ پھوٹ نے امریکہ کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ چین سے وابستہ امور کی نوعیت اور دائرہ کار کو بڑھا چڑھا کر پیش کرے۔ امریکہ کی پریشانی کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ وہ فکر مند ہے کہ  چین اُس سے فوجی، سائبر اور دیگر شعبوں میں  آگے نکل جائے گا ۔