امریکہ میں اقلیتی باشندوں کو منظم نسل پرستی کا سامنا

2022/03/09 16:50:36
شیئر:

این بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ میں  ایشیائی امریکی اور پیسفک جزائر سے تعلق رکھنے والے افراد  کے خلاف حملوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،مذکورہ علاقوں سے تعلق رکھنے والی 74 فیصد خواتین کا کہنا ہے کہ انہیں گزشتہ 12 مہینوں میں ذاتی طور پر نسل پرستی یا امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا ہے۔متعلقہ شخصیات کے مطابق  ملک کا موجودہ نظام انتظامی ناکامی کی جانب اشارہ کرتا ہے جس سے منظم نسل پرستی  کا مسئلہ  جنم لے رہا ہے۔