امریکہ میں وسط مدتی انتخابات ملکی سطح پر شدت پسندی کو ہوا دے سکتے ہیں

2022/03/10 21:08:13
شیئر:

امریکی " کنٹمپریری نیواڈا" کے مطابق امریکہ میں وسط مدتی انتخابات ملکی سطح پر  شدت پسندی کو ہوا دے سکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت پر عدم اعتماد، وبائی صورتحال اور معاشی دباؤ  نے مایوس عوام کو  شدید اضطراب میں مبتلا کر دیا ہے۔