چین میں قانون ساز ادارے قومی عوامی کانگریس کے 80سال پہلے ہونے والے "بین الیکشن" ووٹنگ سے لے کر آج "خفیہ بیلٹ" اور "خفیہ ووٹنگ ڈیوائس" تک، رائے شماری کا طریقہ کار وقت کے تقاضوں کے مطابق ڈھل چکا ہے ، جو حقیقی معنوں میں عوامی امنگوں کا ترجمان اور جمہوری اصولوں کا آئینہ دار ہے۔