بیجنگ سرمائی اولمپکس ویڈیو سیریز 20: بیجنگ سرمائی اولمپکس کے یادگار لمحات!

2022/03/14 19:04:48
شیئر:

2022 بیجنگ سرمائی پیرالمپک گیمز کا شعلہ تیرہ مارچ کی شام بجھا دیا گیا اور پرجوش انداز میں شروع ہونے والی سرمائی پیرالمپک گیمز کا شاندار انداز میں اختتام ہوا۔ سرمائی پیرالمپکس کے دوران دنیا بھر کے ایتھلیٹس کے اپنی اپنی جسمانی کمزوریوں پر غالب آنے کے شاندار لمحات نے سب کے دلوں پر گہرے نقوش چھوڑے۔ یہ حیرت انگیز لمحات بیجنگ کی فضاؤں میں ہمیشہ کے لئے یادگار بن کر زندہ رہیں گے اور اولمپک تاریخ میں سنہرے حروف میں درج کئے جائیں گے۔