چین میں شمسی توانائی کی ترقی

2022/03/19 15:34:58
شیئر:

  عالمی برادری  نے حالیہ عرصے میں کاربن نیوٹرل پر اتفاق کیا ہے۔اسی باعث شمسی توانائی سمیت شفاف توانائی  دنیا کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔

اس اہم شعبے  کے حوالے سے آپ کیا جانتے ہیں؟  کیا آپ چاہیں گے کہ ہمارے ساتھ شمسی توانائی سے متعلق ایک چینی کمپنی کا دورہ کریں اور  شمسی توانائی کے بارے میں جان سکیں ۔