چین کے سنکیانگ ویغورخود اختیار علاقے کے شہر اکسو کی کاؤنٹی ووشی میں جانوروں کے
ایک فارم میں کسان، مویشیوں کا فضلہ اکٹھا کر کے اسے زرعی مقاصد کےلیے قدرتی کھاد
میں تبدیل کرتے ہوئے انگوروں کے باغات میں استعمال کر رہے ہیں۔ یہاں کے انگور بہت
لذیذ اور بہت مقبول ہیں۔ انگور کے پتے اور ڈنٹھل مویشیوں کے چارے میں استعمال کیے
جاتے ہیں۔
جانوروں کی افزائشِ نسل اور ان کی پرورش زراعت کی ایک شاخ ہے، اس
شاخ سے منسلک ری سائیکلنگ انڈسٹریل پارک سے مقامی کسانوں کی آمدنی میں نمایاں
اضافہ ہو اہے۔