سنکیانگ میں گھڑ سواروں کی تربیت

2022/03/25 19:12:06
شیئر:

سنکیانگ میں گھوڑے پالنے کی ایک طویل تاریخ ہے اور یہاں کا ماحول بھی اس کے لیے سازگار  ہے۔ سنکیانگ میں نہ صرف مقامی گھوڑے  ای لی کی  بہترین نسل موجود ہے بلکہ گھوڑوں کی افزائش  سے متعلقہ صنعت بھی بہت ترقی یافتہ ہے۔ سنکیانگ کے کچھ پیشہ ورانہ اسکولوں میں گھڑ سواری بھی سکھائی جاتی ہے اور باصلاحیت گھڑسواروں کو خصوصی تربیت بھی فراہم کی جاتی ہے۔