پاکستان کی قومی اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ مسترد کر دیا

2022/04/03 16:32:05
شیئر:

3 اپریل کو، پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ مسترد کر دیا۔

ڈپٹی سپیکر پاکستان نے پارلیمنٹ میں اعلان کیا کہ چونکہ اپوزیشن جماعت کی عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد 8 مارچ کو تھی اور امریکی حکومت نے 7 مارچ کو عمران خان کے خلاف دھمکی آمیز خط جاری کیا تھا ،اس لیے یہ تحریک کالعدم ہے۔