موسم بہار میں سرسوں کے کھیتوں کے خوبصورت مناظر

2022/04/06 19:36:04
شیئر:

اپریل میں، موسم بہار زوروں پر ہے،  چین کے صوبہ ہوبی کے شان یانگ علاقے  میں سرسوں کی کھیتی باڑی  میں ڈرونز سے مدد لی جا رہی ہے جس سے کسانوں کو پیداوار اور آمدنی بڑھانے میں مدد ملتی ہے۔ سبز رنگ نہ صرف موسم بہار میں زمین کو سجاتا ہے، بلکہ لوگوں کو بھرپور فصل کی امید بھی دلاتا ہے۔