پاکستان کی قومی اسمبلی کے گیارہ تاریخ کو منعقد ہونے والے اجلاس میں نئے وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اپوزیشن اتحاد کے امیدوار اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف وزیر اعظم کے مقابلے کی دوڑ میں شامل ہیں ۔