امریکہ اور بھارت کے سربراہان مملکت کی دو طرفہ تعلقات پر ورچوئل میٹنگ

2022/04/12 10:41:06
شیئر:
مقامی وقت کے مطابق گیارہ تاریخ کو امریکی صدر جو بائیڈن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی۔ فریقین نے دوطرفہ اقتصادی، سیاسی اور دفاعی تعلقات کے علاوہ روس اور یوکرین کی صورتحال سمیت متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔