کابل میں ہونے والے تین دھماکوں میں کم از کم پچیس افراد ہلاک

2022/04/19 16:47:10
شیئر:

افغانستان میں کابل پولیس کے مطابق انیس تاریخ کی  صبح کابل کے مغرب میں تین دھماکے ہوئے۔ ایک دھماکہ تربیتی مرکز کے قریب پیش آیا، اور دوسرے دو دھماکے کابل کے مغرب میں ایک ہائی اسکول میں ہوئے ۔ مقامی میڈیا " اطلاعات روز" کے مطابق ہائی سکول میں دو خودکش بم دھماکوں میں کم از کم 25 طلباء ہلاک ہو گئے ہیں ۔