چین میں "گو یو" کی آمد

2022/04/20 10:38:37
شیئر:


چینی قمری کیلنڈر کے مطابق "گو یو" کی آمد ہو گئی ہے۔ گو یو کا معنی ہے" اناج کے لیے مفید بارش"۔ یہ اصطلاح براہِ راست کاشت کاری سے تعلق رکھتی  ہے۔گو یو کے موقع پر گرمی کے موسم کا آغاز ہوتا ہےاور بارشیں زیادہ ہوتی ہیں۔ یہ پنیری  کی بڑے کھیتوں میں منتقلی اور کاشت کاری کا بہترین موقع ہے۔چین کے بیشتر علاقوں میں کسان گویو  کے قریب بیجوں کی بوائی کا کام شروع کر دیتے ہیں ۔