افغان عبوری حکومت کا وفد قطر کے دورے پر

2022/04/25 19:11:09
شیئر:
 مقامی وقت کے مطابق پچیس تاریخ کو افغان عبوری حکومت کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبداللہ قہار برکی نے بتایا کہ افغان عبوری حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کی قیادت میں افغان عبوری حکومت کے وفد نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں24تاریخ کو قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ  ملاقات کی۔ فریقوں نے دونوں ممالک کے درمیان سیاسی اور اقتصادی تعلقات اور افغانستان میں پانچ ہوائی اڈوں کے انتظام پر تبادلہ خیال کیا۔