کراچی کی ایک یونیورسٹی میں بم دھماکہ

2022/04/26 19:16:11
شیئر:

پاکستانی ٹی وی چینل ڈان نیوز کی اطلاعات کے مطابق چھبیس تاریخ کو پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں واقع ایک یونیورسٹی میں بم دھماکہ ہوا ، جس کے نتیجے میں تین چینی شہریوں سمیت  چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔