امریکہ نے کووڈ-19 کے حوالے سے اہم اعداد و شمار چھپائے ہیں

2022/04/28 19:18:16
شیئر:

چینی میڈیا Huanqiu.Com سے ملی اطلاع کے مطابق حال ہی میں،امریکہ کی نیشنل جیوگرافک ویب سائٹ نے انکشاف کیا کہ 2020 کے موسم خزاں میں  امریکی ریاست مشی گن میں پہلی بار ایسے کیسز سامنے آئے جن میں کورونا وائرس سے متاثرہ  نیولا نما جاندار منک سے وائرس  انسانوں میں منتقل ہوا تھا۔ ان کیسز کا علم ہونے کے باوجود اس وقت امریکی سی ڈی دی نے بروقت اس معاملے کی اطلاع نہیں دی، اور یہ کچھ مہینوں بعد "خاموشی سے"یہ خبر  سرکاری ویب سائٹ پر   جاری کردی گئی۔