امریکی ٹرکنگ صنعت کی کساد بازای ممکنہ معاشی بدحالی کی پیشین گوئی کرتی ہے،تجزیہ

2022/04/28 19:38:23
شیئر:

رائٹرز نے امریکی  ٹرانسپورٹیشن ڈیٹا کمپنی فریٹ ویوز  کے حوالےسے اطلاع دی ہے کہ  مارچ کے آغاز سے ہی کھانے سے لے کر فرنیچر تک اشیا کی نقل و حمل کے لئے  ٹرکوں کی مانگ میں غیر متوقع طور پر کمی آئی ہے اور ٹرکنگ جابز سے متعلق مارکیٹ کو بھی شدید دباو اور مشکلات کا سامنا ہے۔