خلا میں چین کے مزے مزے کے پکوان

2022/04/29 15:24:31
شیئر:

حال ہی میں چین کی خلائی مشن شینزو نمبر 13 کا عملہ زمیں پر  وآپس لوٹ واپس آیا ہے۔ وہ خلائی اسٹیشن میں  اپنے قیام کے دوران  مزے مزے کے چینی پکوان کھا سکتے تھے۔