تھین حہ کور ماڈیول کے خلائی مشن کی پہلی سالگرہ

2022/04/29 15:03:56
شیئر:

29 اپریل کو چینی خلائی سٹیشن کے تھین حہ نامی  کور ماڈیول کی خلا میں اپنی مشن کی پہلی سالگرہ ہے۔ پچھلے سال تھین حہ نے کامیابی سے خلائی جہازوں  تھیان جو 2، شینزو 12، تھیان جو 3، اور شینزو 13 کے ساتھ ڈاکنگ کی تھی، اور خلا میں  6 خلاباز کے رہنے لئے محفوظ رہائش گاہ فراہم کی تھی۔