نرسوں کو خراج تحسین

2022/05/11 16:04:45
شیئر:

 زندگی بچانے کے ہر ایک لمحے  میں نرسوں کو دیکھا جا سکتا ہے ۔ بارہ مئی کو نرسوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔ اس خصوصی موقع  پر آئیے ہم سب مل کر  ہر ایک نرس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں!