گیارہ مئی کو پاکستان کے پبلک ٹرانسپورٹ منصوبوں میں مدد فراہم کرنے کے لیے چینی ساختہ بسز کراچی کی بندرگاہ پر پہنچ گئی ہیں۔ ان میں صوبہ سندھ میں"پیپلز پبلک ٹرانسپورٹ" منصوبے کے لیے 49 بسز اور پبلک ٹرانسپورٹ کے دیگر منصوبوں کے لیے بھی گاڑیاں شامل ہیں۔ اگلے ماہ مرحلہ وار مزید بسز کراچی پہنچیں گی۔