پاکستانی انسداد دہشت گردی فورسز نے پشاور مسجد بم دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کر دیا

2022/05/14 18:14:24
شیئر:

پاکستان کی انسداد دہشت گردی فورسز نے 14 مئی کو کہا تھا کہ انہوں نے ملک کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کے علاقے ولی  آباد میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کیا، ان میں سے ایک اس سال مارچ میں پشاور کی ایک  مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔

یاد رہے کہ  رواں سال 4 مارچ کو پشاور میں ایک  شیعہ مسجد پر بم حملے میں 62 افراد ہلاک اور 200 کے قریب زخمی ہوئے تھے۔