یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے امریکی سینیٹ کے وفد کی ملاقات

2022/05/15 15:08:50
شیئر:

 

یوکرین کے صدر کے دفتر سے جاری ہونے والی خبر کے مطابق مقامی وقت کے مطابق 14 مئی کو یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کیف میں امریکی سینیٹ کے وفد سے ملاقات کی۔ وفدکی قیادت امریکی سینٹ میں اقلیتی  رہنما،  ریپبلکن سینیٹر مچ میکنل کر رہے تھے۔ دونوں فریقین نے یوکرین کو دفاعی اور اقتصادی امداد دینے اور روس کے خلاف پابندیاں سخت کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔