پاکستان کےعلاقے شمالی وزیرستان میں خودکش بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک

2022/05/15 16:20:12
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 14 مئی کی شام پاکستان کے  شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشا کے قریب ایک خودکش بم حملہ ہوا، جس میں فوجیوں اور بچوں سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس خودکش حملہ آور اور اس سہولت کاروں کے حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔