امریکہ کی کیا کوتاہیاں دس لاکھ اموات کا باعث بنیں؟

2022/05/29 13:03:35
شیئر:

امریکی صحت کے حکام نے عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی وکالت کی جبکہ ماسک مخالف تحریکوں نے آزادی کے نام پر ماسک کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ ہیلتھ ورکرز دباؤ کے باعث تھک چکے تھے اور وسائل کی کمی بھی درپیش رہی ۔ اس سے بھی بدتر صورتحال یہ رہی کہ ڈاکٹروں اور نرسوں کو فیصلہ کرنا تھا کہ کن مریضوں کو بچایا جائے اور کن کو مرنے کے لیے چھوڑ دیا جائے۔