وبا پر سیاست

2022/05/29 12:30:36
شیئر:

کووڈ۔19 کی وبا جب پہلی مرتبہ امریکہ میں نمودار ہوئی تو اُس وقت صدر ٹرمپ نے کہا کہ "وائرس کو کوئی موقع نہیں ملے گا، یہ ختم ہونے والا ہے۔" رواں ماہ، ان کے پیش رو صدر بائیڈن نے بالکل ایک الگ بیان دیتے ہوئے ملک میں وبا کے باعث دس لاکھ  اموات کو المناک سنگ میل سے تعبیر کیا۔امریکہ میں سیاست دانوں اور کچھ میڈیا نے سائنس اور عقل سے متصادم رویے اپنائے جو اموات میں اضافے کا سبب بنے۔