امریکہ میں وبا سے کیسے بہتر طور پر نمٹا جائے ؟

2022/05/29 13:18:40
شیئر:

امریکہ میں 10 لاکھ اموات کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وبائی صورتحال ختم ہو چکی ہے۔ مئی میں نئے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ وائرس تغیرات کے سبب بدستور پھیل رہا ہے۔متاثرہ افراد کو  پھیپھڑوں، دل ، گردے  یا دیگر  طبی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ آگے بڑھنے کا راستہ صرف وبائی صورتحال پر قابو پانا ہے جس کا مطلب پولرائزیشن، وسیع تر عدم مساوات اور صحت عامہ کے نظام کی زوال پذیری کو دور کرنا ہے۔ لیکن سب سے  اہم بات یہ ہے کہ سائنس کو جغرافیائی سیاست پر غالب آنے دیا جائے۔