امریکہ میں وبائی صورتحال کے دوران "سیاہ اور سفید" کی تفریق کھل کر سامنے آئی ہے۔سیاہ فام امریکی باشندوں کو مختلف مصائب کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ 200,000 سے زائد بچے اور نوعمر اپنے والدین یا بنیادی دیکھ بھال کرنے والوں کو کھو چکے ہیں۔ ان بچوں کو ایسے اداروں میں رکھا جا رہا ہے جہاں بدسلوکی ہوتی ہے۔