امریکی صحت کا نظام ایک منافع بخش صنعت اور لالچ کا کاروباری ماڈل

2022/05/29 13:08:37
شیئر:

وبانے امریکی صحت کے نظام میں دیرینہ انتظامی مسائل کو بے نقاب کیا ہے۔ یہ ایک منافع بخش صنعت ہے جو "لالچ کے کاروباری ماڈل" کی پیروی کرتی ہے ۔یہ نظام سیاستدانوں کی لابنگ کے لیے اربوں ڈالر خرچ کرتا ہے جبکہ یہ رقم عام آدمی کی جیب سے آتی ہے، جو ہسپتالوں کے مہنگے بلوں میں جکڑے ہوئے ہیں۔