بچوں کے عالمی دن کی خوشیوں میں بڑوں کو بھی اپنی بچپن کی سادہ خوشیاں یاد آئی ہوں گی۔یکم جون کو بچوں کے عالمی دن کے موقع پر آئیے ہم وقت میں سفر کریں اور مختلف عمر کے چینیوں کے دلوں میں بسی بچپن کی قیمتی یاد وں کو تازہ کریں۔