ڈریگن بوٹ فیسٹیول کی روایتی ڈش -- زونگزی

2022/05/31 15:00:37
شیئر:

ڈریگن بوٹ فیسٹیول کے موقع پر   زونگزی   کھانے کا رواج چین میں ہزاروں سالوں سے رائج ہے اور یہ کوریا، جاپان اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک تک پھیل چکا ہے۔ آئیے ہم مل کر  زونگزی  کی مختلف اقسام اور فلیورز پر ایک نظر ڈالتے ہیں ۔