گندم کی کٹائی کے پرجوش مناظر

2022/06/02 15:47:09
شیئر:

اس وقت گندم کی کٹائی کا موسم عروج پر ہے، اور چین کی زرعی زمینیں سنہری نظر آ رہی ہے۔
موسم گرما میں حاصل شدہ اناج  چین کی سالانہ اناج کی پیداوار کا تقریباً ایک چوتھائی بنتا  ہے، جس میں گندم کی  پیداوار مجموعی  پیداوار کا 90 فیصد  سے زائد ہے۔ یہ چین میں غذائی تحفظ کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
رواں سال چین میں موسم گرما کی فصلیں بہتر طور پر نمو پا رہی ہیں جو بمپر کراپس کی بنیاد ہے۔