امریکی سیاست دانوں کی بچوں کے تحفظ کے حوالے سے ظالمانہ بے حسی

2022/06/02 15:34:49
شیئر:

لاس اینجلس ٹائمز کے مطابق آج امریکہ میں بچے ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں ان کی  زندگی، فلاح و بہبود اور مستقبل کے بارے میں بااختیار طبقوں کو کوئی خاص سروکار  نہیں ہے۔ایسے رویے  گن وائلنس کو روکنے کے لیے لازمی اقدامات سے بزدلانہ انکار ہے۔   ملک میں سیاست دانوں کی اکثریت غربت اور موسمیاتی بحران سمیت بچوں کو نقصان  پہنچانے والی دیگر قوتوں کے حوالے سے ظالمانہ بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔یہ رویے ظاہر کرتے ہیں کہ امریکی سیاست دانوں کو  آنے والی نسلوں کی  بہت  کم پرواہ ہے۔