خلائی جہاز شینزو نمبر ۱۴ لانچ کیا جا رہا ہے

2022/06/04 15:36:58
شیئر:

چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق، چین کا شینزو نمبر ۱۴ انسان بردار خلائی جہاز 5 جون کو 10:44 پر لانچ کیا جائےگا۔ خلائی اسٹیشن فلائٹ مشن کے جنرل ہیڈ کوارٹر  مطابق اس خلائی جہاز پر تین خلا باز چن ڈونگ، لیو یانگ اور ثائی شو جے سوار ہونگے۔اس مشن کی قیادت خلا باز چن ڈونگ کر رہے ہیں۔