تصاویر میں چین کا ماحول

2022/06/04 15:51:23
شیئر:



پانچ جون کو ماحولیات کا عالمی دن ہے، اور اس سال چین کے یوم ماحولیات کا موضوع "ایک ساتھ مل کر صاف اور خوبصورت دنیا کی تعمیر" ہے۔ حالیہ برسوں میں، چین نے توانائی اور صنعتی ڈھانچے کی تعمیر نو، ماحولیاتی تحفظ اور بحالی اور سبز اور کم کاربن والے طرز زندگی کے فروغ  کے لئے بھرپور کوشش کی ہے۔ اس کا نتیجہ یہ ہے کہ  اس وقت چین کا آسمان مزید نیلا ہو گیا ہے، پانی مزید صاف ہو گیا ہے، اور ماحول زیادہ سے زیادہ خوبصورت ہو گیا ہے۔ خوبصورت چینی سر زمین ایک رنگین تصویر کا منظر پیش کر رہی ہے۔