وبا کے تحت موسم گرما کی فصل

2022/06/05 15:39:20
شیئر:



31 مئی کو  چین کی وزارت زراعت اور دیہی امور  کی طرف سے جاری کردہ گندم کی کٹائی کے شیڈول کے مطابق، چین کے موسم گرما میں اناج پیدا کرنے والے بڑے علاقوں میں تقریباً 3.72 ملین ایکٹر رقبے پر گندم کی کٹائی کی جا چکی ہے۔ 

باو ڈونگ شنگ ایک فوٹوگرافر ہیں جو شان سی صوبے کے یون چھن علاقے میں رہتے ہیں، جہاں موسم گرما کی بھرپور فصل کی کٹائی شروع ہو گئی ہے۔ اس ویڈیو میں، انہوں  نے گندم کی کٹائی کے عمل کو متعارف کرایا ہے، بشمول کٹائی، اناج کو خشک کرنا اور بھوسے کی ری سائیکلنگ وغیرہ۔