شینزو 14 انسان بردار خلائی جہاز کی خلائی اسٹیشن کے ساتھ ڈاکنگ مکمل

2022/06/05 19:06:10
شیئر:

5 جون کو چین کے شینزو 14 انسان بردار خلائی جہاز کی لانچنگ مکمل طور پر کامیاب رہی۔ اسی دن،  خلائی جہاز نے چین کے  خلائی اسٹیشن کے ساتھ ملاپ اور ڈاکنگ مکمل کی۔ ڈاکنگ کا پورا عمل تقریباً 7 گھنٹے تک جاری رہا۔ مشن پلان کے مطابق ، تین خلاباز خلائی اسٹیشن کے   تھیان حہ  کور ماڈیول میں داخل ہوں گے اور  خلائی اسٹیشن میں چھ ماہ تک قیام رہیں گے۔