چینی روایتی شمسی اصطلاح "مانگ زونگ"

2022/06/06 10:47:44
شیئر:

مانگ زونگ  چین کی چوبیس شمسی اصطلاحات میں نویں شمسی اصطلاح ہے ۔ رواں سال مانگ زونگ 6 جون کو  منایا جا رہا ہے ۔ اس موقع پر  شمالی چین میں گندم کی کٹائی  اور دریائے یانگسی کے جنوب میں چاول کی کاشت کا موسم بھی ہے ۔ 
مانگ زونگ  کا عرصہ  شمالی علاقے میں کسانوں کے لیے مصروف ترین وقت ہے، اوریہ شمسی اصطلاح فصل کی خوشیوں سے بھرپور ہوتی ہے۔