صدر شی جن پھنگ سے متعلق چار کتابوں کی اشاعت

2022/06/06 19:48:34
شیئر:

حال ہی میں چینی صدر شی جن پھنگ کے مختلف علاقوں میں کام  کے حوالے سے چار کتابوں کی اشاعت ہوئی۔ چار کتابوں میں شی جن پھنگ کی قیادت میں مقامی اصلاحات و کھلے پن کے فروغ پر توجہ دی جاتی ہے۔ جس سے شی جن پھنگ کے جرات مندانہ طرز حکمرانی کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا اور شی جن پھنگ کی غیر معمولی کامیابیوں کا اظہار کیا گیا ہے۔