چینی وزیر خارجہ "چین + پانچ وسطی ایشیائی ممالک" کے وزرائے خارجہ کے تیسرے اجلاس میں شرکت کریں گے اور قازقستان کا سرکاری دورہ کریں گے

2022/06/06 17:43:00
شیئر:

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤلی جیان  نے 6 تاریخ کو اعلان کیا کہ قازقستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کی دعوت پر، چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای 6 سے 9 جون تک "چین + پانچ وسطی ایشیائی ممالک" کے وزرائے خارجہ کے تیسرے اجلاس میں شرکت کریں گے اور قازقستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔