نیلے سمندر کی حفاظت کریں

2022/06/07 16:07:48
شیئر:

آٹھ جون کو 14 واں "سمندر کا عالمی دن" ہے، اور اس سال کا موضوع ہے "سمندری ماحولیاتی نظام کا تحفظ، انسان اور فطرت کے درمیان ہم آہنگ بقائے باہمی"۔ تمام قسم کی دلچسپ سمندری سائنس کو مقبول بنانا، سمندری تھیم پر مبنی پینٹنگ ،  اور دیگر سرگرمیاں پورے چین میں کی گئیں ہیں، جس کے ذریعے لوگوں میں  نیلے سمندری وسائل کے تحفظ کا شعور اجاگر کیا گیا ہے۔