چین کے چار خوبصورت سمندر

2022/06/07 15:54:56
شیئر:

 8  جون کو چودھواں  "سمندر  کا عالمی دن" ہے، "چین ایشیائی براعظم کے مشرق میں واقع ہے، اور بحرالکاہل  کے سامنے واقع ہے، جس کے سمندری حدود کا رقبہ تقریباً 30 لاکھ مربع کلومیٹر ہے، جو  کہ امیر ترین سمندری حیاتیاتی متنوع وسائل کے مالک  ممالک میں سے ایک ہے۔ جنوب سے  شمال تک چین کے چار بڑے سمندری علاقے جنوبی بحیرہ چین، مشرقی بحیرہ چین، بحیرہ زرد  اور بحیرہ بوہائی ہیں۔ایک طویل عرصے سے چینیوں نے خوبصورت "نیلے وطن" کی حفاظت کے  لیے انتھک کوششیں کی ہیں۔