خوبصورت پھولوں سے بھرپور صوبہ یون نان

2022/06/07 11:56:30
شیئر:

ہر سال مئی سے جون تک، چین کے صوبہ یون نان کے  شنگریلا، ڈالی اور دیگر مقامات پر روڈو ڈینڈرون نامی پھولوں کی ایک دنیا  کھلتی ہے۔ رنگ برنگے روڈوڈینڈرون کے کھلے ہوئے پھول پہاڑوں اور سبزہ زاروں کو ڈھانپ لیتے ہیں، اور سطح مرتفع کے موسم گرما کو خوبصورتی بخشتے ہیں ۔ یون نان کس قدر خوبصورت ہے؟ آئیے  ہم مل کر ایک نظر ڈالتے ہیں۔