کتاب" مضبوط فوج کی تعمیر کے حوالےسے شی جن پھںگ کے نظریات " کی تیسری جلد کی اشاعت

2022/06/07 18:56:22
شیئر:

"مضبوط فوج کی تعمیر کے حوالےسے شی جن پھںگ کے نظریات  "  کی تیسری جلد حال ہی میں شائع ہوئی ۔چین کے مرکزی فوجی  کمیشن نے حال ہی میں ایک نوٹس جاری کیا ہے  جس میں  پوری فوج سے مذکورہ کتاب  سے سیکھنے  کو  کہا گیا ہے۔