شی جن پھنگ ای بین، سیھچوان میں معائنہ اور تفتیش کر رہے ہیں

2022/06/09 16:47:05
شیئر:

8 تاریخ کی دوپہر کو، چینی صدر  شی جن پھنگ نے صوبہ سیھچوان کے ای بین شہر میں دریاؤں  ، ای بین کالج، اور  مقامی کمپنی کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نےدریائے  یانگسی کے طاس کی ماحولیاتی بحالی اور تحفظ کے بارے میں معلومات حاصل کیں ، کالج کے  گریجویٹس کے روزگار ، اور انٹرپرائزز کی ریسرچ اور  پیداوار سمیت امور پر متعلقہ اہلکاروں اور مقامی لوگوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔