امتحان ختم ہو گیا ہے!

2022/06/09 14:50:42
شیئر:

8 جون کو، چین کے کچھ حصوں میں 2022 یونیورسٹی میں داخلے کا امتحان اختتام پذیر ہوا۔ طالب علم خوشی سے  چیختے، اچھلتے، کودتے اور  بھاگتے کمرہ امتحان سے  باہر نکلے۔ کمرہ امتحان کے باہر والدین اور اساتذہ نے بھی  مختلف طریقوں سے اپنے بچوں کا استقبال کیا۔