چین کے قدرتی ورثہ کتنے خوبصورت ہیں

2022/06/09 16:11:42
شیئر:

ٹان شا لینڈ فارم ،ہوانگ لونگ پارک، جیو زائی کو پارک.. .وہ چینی قدرتی مناظر ہیں جو عالمی قدرتی ورثے کے طور پر درج ہیں۔ اب تک چین کے پاس 14 عالمی قدرتی ورثے اور 4 عالمی قدرتی اور ثقافتی ورثے ہیں۔ 11 جون چینی ثقافتی اور قدرتی ورثے کا دن ہے۔آئیے چند خوبصورت چینی قدرتی ورثوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔