امریکہ میں کووڈ یتیموں کی مشکلات سے بھری زندگی

2022/06/10 19:04:02
شیئر:
امریکہ میں کووڈ19 سے دس لاکھ سے زائد اموات ہوئیں۔ مرنے والے اپنے پیچھے لاکھوں یتیم بچوں کو بے سہارا چھوڑ گئے جن کی زندگیاں شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ یہ بچے ناقابل تصور غم اور نقصان کا سامنا کررہے ہیں۔ دولاکھ یتیم بچے ایسے ہیں جو عدم توجہی کی وجہ سے صحت کے مسائل سے دوچار ہیں۔بہت سے بچے ایسے ہیں جو اپنے دونوں والدین کو کھو چکے ہیں۔ امریکہ میں کام کرنے والی سماجی تنظیموں کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت اس سنگین مسئلے پر فوری توجہ دینی چاہیے تاکہ نوجوان نسل کے اس جذباتی نقصان کو کم کیا جا سکے